لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر 2 خود کش حملہ آور داخل ہوئے، ایک حملہ آور سی سی ٹی وی کیمرہ کو دیکھ کر فرار ہو گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 22:02

لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر 2 خود کش حملہ آور داخل ہوئے، ایک حملہ ..
سیہون شریف (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر 2 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر 2 خود کش حملہ آور داخل ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

تاہم ایک حملہ اور درگاہ کے اندر سی سی ٹی وی کیمرہ کو دیکھ کر وہاں سے فوری فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :