وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی سہون شریف خوکش دھماکے کی مذمت

جمعرات 16 فروری 2017 23:47

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی سہون شریف خوکش دھماکے کی مذمت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے سندھ کے علاقہ سہون شریف میں درگارہ لعل شہباز کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے سانحے میں شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :