ضلع میں نوجوانوں کے مابین موسیقی اور فنون لطیفہ کے مقابلہ جات کا آغاز 3مارچ ہوگا
جمعرات 16 فروری 2017 23:38
(جاری ہے)
ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل گوجرانوالہ ڈاکٹر حلیم خاں، ڈی ڈی کالجز سیالکوٹ رانا صہیب انور اور ڈی آئی او سیالکوٹ منور حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر حلیم خاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ حکومتی پالیسی کے مطابق فنون لطیفہ کے مقابوں میں حصہ لینے کی حد عمر 18سے 35سال جبکہ موسیقی کے مقابلوں کیلئے 18سے 30 سال مقرر کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ موسیقی کے مقابلہ جات 3مارچ سے 9مارچ تک جاری رہیں گے اور اسی طرح فنون لطیفہ کے مقابلہ جات 13سے 20مارچ تک انعقاد پذیری ہونگے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان مقابلوں میں اول ، دوم اور سوئم آنے والے شرکاء کو بالترتیب ڈیڑھ لاکھ، ایک لاکھ اور 75ہزار روپے کے انعامات سے نواز ا جائے گا جبکہ 5افراد کیلئے 20,20ہزار روپے کے خصوصی انعامات بھی رکھے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.