پنجگور، پولیس کا منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد

جمعرات 16 فروری 2017 23:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2017ء) پنجگور پولیس کا منشیات کے اڈے پر چھاپہ بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پنجگور پولیس نے تسپ کے علاقے میں رحیم جان کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا اور وہاں سے بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد کرلی تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :