ْ لاہور کے نزدیک بڑا ڈزنی لینڈ تھیم پارک بنانے کا منصوبہ تیار ،32ارب لاگت آئے گی ‘ ذرائع
فائیو سٹار ہوٹل، کاروباری اور شاپنگ مراکز، واٹر ایکوریم، سٹیٹ آف آرٹ رائیڈز اور رولر کوسٹر جیسی تفریحی سہولیات میسر ہوں گی
جمعرات 16 فروری 2017 23:24
(جاری ہے)
اس موقع پر عبداللہ خرم نیازی کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت صوبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
تھیم پارک پر32ارب روپے تک کی لاگت آئے گی۔ حکومت پنجاب تھیم پارک کیلئے موٹروے کے علاوہ کشادہ راستے اور بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈزنی لینڈ تھیم پارک میں فائیو سٹار ہوٹل، کاروباری اور شاپنگ مراکز، واٹر ایکوریم، سٹیٹ آف آرٹ رائیڈز اور رولر کوسٹر جیسی تفریح فراہم کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.