لیسکو حکام نے لاہور کی سب ڈویژنوں میں تعینات100سے زائد ایس ڈی اوز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی

جمعرات 16 فروری 2017 20:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) لیسکو حکام نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سب ڈویژنوں میں تعینات100سے زائد ایس ڈی اوز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

ان سوایس ڈی اوز کو کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا تھا۔ جن تعیناتی گریڈ17میں عمل میں آئی تھی ان ایس ڈی اوز ک و2015میں بھرتی کیا گیا جبک2016ء میں انکا کنٹریکٹ ختم ہوگیا۔ ان افسران کے کنٹریکٹ میں توسیع ان ایس ڈی اوز کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد کی گئی ہے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :