سعودی شہری نے اپنےخادم کےبیٹے کورہائی دلوانےکیلئےسعودی عرب سےابوظہبی تک کاسفرکرڈالا
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 فروری 2017 18:45
(جاری ہے)
ہم نہیں جانتے تھے کہ وہ کدھر قید ہے ۔ہم نے پہلے مصفحہ پولیس سے دریافت کیامگر وہ ہماری مدد نہ کر سکے ۔
پھر ہم نے ابو ظہبی سے ۳۰ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قید خانے سے معلومات حاصل کیں مگر علی وہاں بھی موجود نہ تھا۔پھر کئی کوششوں کے بعد ہمیں اس قید خانے کا علم ہوا جہاں علی موجود تھا“بعدازاں رمالی نے متحدہ عرب امارات کے سکیورٹی اداروں سے رابطہ کیا اور انہیں کیس کے متعلق آگاہ کیا۔ الرمالی کا کہنا تھا متحدہ عرب امارات کے لوگوں اور حکام نے ہماری بھرپور مدد کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.