نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کے لئے صوبوں کے تعاون کی ضرورت ہے ،ْعابد شیر علی
دہشتگردی کیخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے ،ْ پاکستان ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رہا ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 19:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کے لئے صوبوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری مراحل میں ہے، پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی مخالفت کی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردی کے خلاف مزید مضبوط کرنا ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کو توسیع دینی چاہئے تاکہ دہشت گردوں کو سزائیں دی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صف بندی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ ملک سے 90 فیصد دہشت گردی کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ اب ان کے تابوت کو دفن کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام اپنی مرضی سے کسی کے ساتھ الحاق کر سکتے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ کشمیری دہشت گرد نہییں بلکہ وہ اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کا ساتھ دیا ہے اور کشمیر کی آزادی تک ساتھ رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.