امریکہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا، امریکہ
اسرائیل یہودی آبادیوں کا پھیلاو کچھ عرصے کیلئے روک دے ، ایک بہترین امن معاہدہ کروائیں گے اس کیلئے فریقین کو سمجھوتے کرنا ہوں گے،مجھے وہ حل پسند ہے جو دونوں فریقوں کو پسند ہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس
جمعرات 16 فروری 2017 14:13
(جاری ہے)
اس کے لیے فریقین کو سمجھوتے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے مجھے بہت خوشی ہوگی۔ ہم اس پر سنجیدگی، انتہائی سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ دیکھیں اب کیا ہوتا ہے۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہم اپنی توجہ لیبل کے بجائے مواد پر رکھنا چاہتے ہیںگذشتہ کئی دہائیوں سے ہر امریکی حکومت اس تنازعے کے 'دو ریاستی حل' کی حمایت کرتی رہی ہے جس کے تحت ایک الگ فلسطینی ریاست کے قیام کا تصور دیا جاتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ امن کے لیے دو شرائط ہیں، پہلے کہ فلسطینی اسرائیل کو تسلیم کریں اور دوسرا یہ کہ کسی بھی امن معاہدے میں دریائے اردن کے مغربی علاقے کی سکیورٹی پر اسرائیل کو مکمل کنٹرول حاصل ہو۔پریس کانفرنس میں دونوں رہنماں نے مستقبل میں ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ذکر نہیں کیا جس کا تصور خطے میں امریکی پالیسی کا اہم ستون رہا ہے۔اسرائیل کو امید ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ سے ساتھ ان کے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آئے گی۔ یاد رہے کہ اوباما انتظامیہ کے آٹھ سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان متعدد موضوعات پر اختلافِ رائے تھا۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں شدت پسند اسلام کو روکا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.