عبدالولی خان یونیورسٹی ،بیچلرامتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جمعرات 16 فروری 2017 12:42

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان بی اے ،بی ایس سی سالانہ امتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3مارچ تک توسیع کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3مارچ ،ڈبل فیس کے ساتھ 10مارچ جبکہ سہ گناکے ساتھ 17مارچ مقررکی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :