رواں مالی سال 2016-17ء میں ماہ دسمبر 2016ء کے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی ملکی برآمدات میں 74فیصد سے زائد کا اضافہ
جمعرات 16 فروری 2017 11:02
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق دسمبر 2016ء کے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی برآمدات کا حجم 1.794 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں دسمبر 2015ء کے دوران برآمدات کا حجم 1.026 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح دسمبر 2015ء کے مقابلہ میں دسمبر 2016ء کے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی برآمدات میں 0.794 ارب روپے یعنی 74.85فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.