روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم
جمعرات 16 فروری 2017 11:05
(جاری ہے)
انھوں نے واشنگٹن کے ساتھ اخراجات کی تقسیم کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ نیٹو، اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے۔
دوسری جانب نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اس تنظیم کے دفاعی بجٹ میں اضافے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں اضافہ توقع سے بھی زیادہ رہا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کے فوجی سازوسامان اور فوجیوں کی تعیناتی پر روس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.