راولپنڈی سے تین بکیزگرفتار

بدھ 15 فروری 2017 23:40

راولپنڈی  سے تین بکیزگرفتار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء)راولپنڈی کے علاقے مجسٹریٹ کالونی سے تین بکیزگرفتارہوئے ہیں ،بکیزاسلام آبادیونائٹڈاورکوئٹہ گلیڈیٹرکے درمیان کھیلے جانے والے پی ایس ایل میچ پرجواکھیل رہے تھے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزراولپنڈی پولیس نے مجسٹریٹ کالونی سے تین بکیزگرفتارکرلئے ،بکیزکے قبضے سے موبائل فونز،لیپ ٹاپ ،کمپیوٹراوررجسٹربرآمدہوئے ہیں ۔بکیزاسلام آبادیونائٹڈاورکوئٹہ گلیڈیٹرکے دمیان کھیلے جانے والے میچ پرجواکھیل رہے تھی۔