محکمہ صحت پنجاب کے بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے تقرر و تبادلے کے احکامات

بدھ 15 فروری 2017 22:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) صوبائی دارالحکومت میں محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سہیل ثقلین کو جناح ہسپتال میں موجود میڈیکل سپرننٹڈنٹ تعینات کیا ہے جبکہ شہر کے دوسرے بڑے ٹیچنگ ہسپتال سروسز ہسپتال میں ڈاکٹر محمد امین کو ہسپتال کا ایم ایس تعینات کیا گیا ہے۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :