وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور میں حیات آباد کمپلیکس کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت

بدھ 15 فروری 2017 22:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پشاور میں حیات آباد کمپلیکس کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہی-وزیراعلیٰ نے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جان کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔