پنجاب حکومت اور فارما مینوفیکچرز کا جعلی ادویات بنانے والوں کو سخت سزا دینے پر اتفاق

بدھ 15 فروری 2017 23:54

پنجاب حکومت اور فارما مینوفیکچرز کا جعلی ادویات بنانے والوں کو سخت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) پنجاب حکومت اور فارما مینوفیکچرز نے جعلی ادویات بنانے والوں کو سخت سزا دینے کے فیصلے پر اتفاق کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فارمامینوفیکچرز اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہین اور جعلی ادویات بنانے والوں کو سخت سزا دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے مذاکرات کی کامیابی کے بعد آج ( جمعرات )سے مینوفیکچرز کی ہڑتال ختم ہوگئی اور میڈیکل سٹورز کھل جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :