پو لیس نے راشو گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا

بدھ 15 فروری 2017 23:25

پو لیس نے راشو گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء) پو لیس نے راشو گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پو لیس نے ملزمان عدنان راشو اور جعفر حسین کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزما ن کے قبضے سے 2پستول ، 4موبائل اور 35ہزار نقدی برآمدکر لی گئی ہے۔ پو لیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :