سراج الحق کی پشاور دھماکہ کی شدید مذمت

بدھ 15 فروری 2017 23:16

سراج الحق کی پشاور دھماکہ کی شدید مذمت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پشاور دھماکہ کی شدید مذمت اوردھماکہ میںجاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :