جماعة الدعوة کے رہنمائوں کی پشاور اورمہمند ایجنسی میں بم دھماکوں کی شدید مذمت

بدھ 15 فروری 2017 23:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء) جماعة الدعوة کے مرکزی رہنمائوںپروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی،مولانا امیر حمزہ،قاری یعقوب شیخ،حافظ خالد ولید،ابوالہاشم ربانی،میاں افضل اکرم نے حیات آباد پشاور اورمہمند ایجنسی کے علاقے غلنئی میں پولیٹیکل ہیڈ کوارٹرز کے دروازے پر الگ الگ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

رہنمائوں کا کہنا تھا کہ منظم سازشوں ومنصوبہ بندی کے تحت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :