وزیر اعظم سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کی ملاقات

بدھ 15 فروری 2017 23:10

وزیر اعظم سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء)وزیراعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی غلام احمد بلور نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق امور زیر غور آئے۔