وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام خان 19فروری کو درگئی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے
بدھ 15 فروری 2017 21:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) مالاکنڈ کے صدر و سابقہ امیدوار پی کے 98الحاج محمد ایصال خان اورصوبائی جائنٹ سکرٹری پی ایم ایل این گل زمان خان کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے مشیر اورمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء امیر مقام خان 19فروری کو درگئی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
درگئی میںمنعقدہ اس جلسہ عام کے لئے سینکڑوں اسیاسی ورکرز و منتخب بلدیاتی نمائندگان شمولیت کے اعلانات کریں گے اور امیر مقام خان پی کے 98کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس فراہمی اور دیگر ترقیاتی کاموں کے منظوری کے اعلانات بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.