علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمر حکام کی کارروائی ،50لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی

بدھ 15 فروری 2017 17:51

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمر حکام کی کارروائی ،50لاکھ روپے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ایک کارروائی کرتے ہوئی50لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بارے میں کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ یہ کوکین شراب کی منی بار کائونٹر سے برآمد کی گئی ہے جسے ویسٹ انڈیز کے ایک شہری نے لاہور میں سید عبدالرزاق کے نام سے بذریعہ پارسل بک کروائی تھی۔ کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :