تحریک انصاف نے پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدکیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
وفاق پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنائے،قرارداد پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور سیما ضیا نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی پنجاب میں دہشت گردوں کے سہولت کار رانا ثنا اللہ ہیں،سندھ اور کے پی کے کی طرح پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہا، خرم شیرزمان کی بات چیت
بدھ 15 فروری 2017 16:14
(جاری ہے)
قراردادمیں مطالبہ کیا گیا کہ دیگرصوبوں کی طرح پنجاب میں بھی نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمد یقینی بنائی جائے۔
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں خرم شیرزمان نے کہاکہ پنجاب میں دہشت گردوں کا سہولت کار رانا ثنا اللہ ہیں۔سندھ اور کے پی کے کی طرح پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔پنجاب میں اگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہوا تو ہم سمجھیں گے کہ رانا ثنااللہ کے ساتھ وزیراعظم بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ بڑا صوبہ کو ہاتھ نہیں لگایا جاتا۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے پر پنجاب کے خلاف وفاق کیوں خاموش ہے۔خرم شیرزمان نے کہاکہ دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔لاہور سانحہ کے بعد رانا ثنااللہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہئے۔سیماضیاء نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہے۔رانا ثنااللہ لاہور واقعہ کی زمہ داری قبول کرکے مستعفی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.