پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 66واں یوم پیدائش پرسوں منایاجائیگا

بدھ 15 فروری 2017 15:17

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 66واں یوم پیدائش پرسوں منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 66واں یوم پیدائش پرسوں مورخہ 17فروری بروزجمعہ کو منایاجائیگا وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسرتھے ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی جائینگی نشان حیدر ‘اعزاز حاصل کرنیوالے پاکستان کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے -

متعلقہ عنوان :