صوبائی وزیر ملک احمد یار ہنجرا کی لاہور دہشت گردی واقعہ کی شدید مذمت

منگل 14 فروری 2017 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2017ء) صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرانی لاہور دہشت گردی واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہوئی المناک واقعہ پر گہری دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہی ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نی شہدائ کی ورثا سی یکجہتی کا اظہار کرتی ہوئی کہا ہی کہ پرامن مظاہرین پر بزدلانہ حملہ کیا گیا۔ متاثرین کی اہل خانہ سی دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہیں۔انہوں نی کہا ہی کہ یہ واقعہ ملک میں بدامنی پھیلانی کی ایک ناکام کوشش ہے۔ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں سکیورٹی اداروں اور عوام کی حوصلی پست نہیں کرسکتے۔

متعلقہ عنوان :