دو ہزار روپے کے تنازعہ پر نوجوان قتل ،ملزم فرار ، مقدمہ درج

منگل 14 فروری 2017 23:00

․ چارسدہ۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) شبقدرمیںدو ہزار روپے کے تنازعہ پرنوجوان کو قتل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ شبقدر کے حدود مر دانہ میں ملزم حضرت گل ولد حسن گل نے دو ہرزار روپے کے تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے دوست پیر خان ولد یعقوب کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ملزم وردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس نے مقتول کے بھائی نواب خان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :