وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ریویو کمیٹی برائے قانون کا اجلاس ،مختلف بلوں کے مسودوں کا جائزہ لیاگیا

منگل 14 فروری 2017 23:20

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ریویو کمیٹی برائے قانون ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ریویو کمیٹی برائے قانون نے پارلیمنٹ میں مختلف بلوں کو پیش کرنے سے پہلے بلوں کے مسودوں کا جائزہ لیا۔ کمیٹی کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اس حوالہ سے وزارت کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں وزارت آئی ٹی سے متعلق اہم امور بھی زیر بحث لائے گئے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد، وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمن خان، اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی، وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر الله خان نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :