ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین شہید کے ایصا ل ثواب کے لیے قرآن خوانی کل ہو گی

منگل 14 فروری 2017 23:15

ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین شہید کے ایصا ل ثواب کے ..
لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) مال روڈ سانحہ چیئر نگ کراس میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین کے ایصا ل ثواب کے لیے قرآن خوانی کل15فروری بروز بدھ بعد از نماز ظہر ان کی رہا ئش گاہ 01آر اے بازار میں ہوگی ،جس میں شہید سید احمد مبین کے درجات کی بلندی کے لئے اجتماعی دعا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :