جاپانی قونصل خانے کے توسط سے ’’کراٹے ورک شاپ 2017‘‘ کا انعقاد
منگل 14 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
شینا مصروف کراٹے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھJKA انسٹرکٹر بھی ہیں اور ڈان 7 سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان جیسے تجربہ کار انسٹرکٹر کی زیر تربیت ہونے والی ورک شاپ کراٹے کی پاکستان میں بطور اولمپک کھیل مقبولیت بڑھانے اور جاپان پاکستان ثقافتی تعلقات کی مزید مضبوطی میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔
کراٹے کو دو شعبوں ’’کیو‘‘ اور ’’ڈان‘‘ میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ’’کیو‘‘ کے تحت 10 سے 1 تک معیار ہیں جب کہ ’’ڈان‘‘ میں یہی معیار 1 سے شروع ہو کر 10 تک پہنچتے ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ کھیل کراٹے، جس کا آغاز جاپان سے ہوا، اب پاکستان میں بھی دن بہ دن مقبولیت اختیار کر رہا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں اس وقت کراٹے کے لگ بھگ 40000 کھلاڑی موجود ہیں۔ کراٹے کو ٹوکیو میں ہونے والے 2020 کے اولمپک کھیلوں میں بھی شامل کیا گیا ہے۔قونصل خانہ جاپان کراچی، جاپان اور پاکستان کے مابین دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ کراٹے ورک شاپ 2017 ان تعلقات کی جاپانی مارشل آرٹس ’’کراٹے‘‘ کے ذریعے جاپان سے ہمارے ثقافتی تعلقات مضبوط کرے گی اور ٹوکیو اولمپکس کے حوالے سے کھیلوں کے شعبے میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو بھی فروغ دے گی۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.