نجم سیٹھی اور شہریار خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
ملک کوبد نام کرنیوالوں کو فوری برطرف کیاجائے،درخواست کا متن
منگل 14 فروری 2017 21:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میںچیرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی اورچیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کیخلاف درخواست دائر کی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انور خان کاسی نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ،درخواست کی سماعت آج بروز بدھ کو ہوگی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی ایس ایل فکسنگ سیکنڈل سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔
دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ملک کو بدنام کرنیوالوں کو فوری برطرف کیا جائے،پٹیشن میں پی سی بی کی جانب سے سرفراز نواز کی روکی جانیوالی پنشن کو بھی حصہ بنایا گیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا فیصلہ بھی متنازعہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.