اینٹی نارکوٹکس فورس کی باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی ، 7سو گرام منشیات برآمد

منگل 14 فروری 2017 15:40

اینٹی نارکوٹکس فورس کی باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی ، 7سو گرام منشیات ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2017ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 7سو گرام منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

منگل کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران سات سو گرام منشیات برآمد کرلی ۔منشیات لے جانے والا ملزم براستہ دبئی عمرے کے لئے جارہا تھا۔