لا ہور مال روڈ پر بم دھما کا کے بعد فیصل آباد میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ دا خلی دروازوںپر گا ڑ یوں کی سخت چیکنگ سرکاری تنصیبات پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

پیر 13 فروری 2017 23:14

لا ہور مال روڈ پر بم دھما کا کے بعد فیصل آباد میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 فروری2017ء)لا ہور مال روڈ پر بم دھما کا کے بعد فیصل آباد میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ دا خلی دروازوںپر گا ڑ یوں کی سخت چیکنگ تمام سرکاری تنصیبات پر سکیورٹی بڑھا دی گئی تفصیل کے مطابق گز شتہ روز لا ہورپنجاب اسمبلی کے سا منے ہو نے والے خود کش دھما کے کے بعد فیصل آباد میں سکیورٹی کو ہا ئی الرٹ کر دیا گیا شہر کے دا خلی اور خارجی راستوںپر داخل ہو نے والی گا ڑیوں کی چیکنگ سخت کر دی گئی تمام سرکاری تنصیبات پر سکیورٹی بڑ ھا نے ساتھ ساتھ شہر بھر پو لیس کا گشت بھی بڑھا دیا گیا پو لیس افسران کی رہا ئش گا ہوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی حسا س اداروں اور قا نون نا فذ کر نے اداروں نے پو لیس اور دیگر اعلی افسران کو اپنی نقل و حمل محدود کر نے کی ہدایات جا ری کر دی ہیں ۔