حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تہیہ کر رکھا ہے ، دہشتگردی کے واقعات سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں ہوسکتے
وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا لاہور دھماکے پرمذمتی بیا ن
پیر 13 فروری 2017 23:13
(جاری ہے)
پیر کو لاہور دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو گئی ۔
انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں ، صحافیوں کے تحفظ کیلئے بل مارچ میں پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا ، پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف ایک ہونے کی ضرورت ہے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گرد کاروائیوں سے حوصلے پست نہیں بلند کرنا ہوں گے ، حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تہیہ کر رکھا ہے ، اس طرح کے واقعات سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوسکتے ۔ (م ن)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.