لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی

پیر 13 فروری 2017 21:48

لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 فروری2017ء) لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد خون کے عطیات دینے گنگا رام ‘میو ہسپتال اور دیگر نجی ہسپتالوں میں پہنچ گئے اور ہر کوئی آگے بڑ ھ کر خون دینے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :