ایوان بالا میں سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوش دامن، بانو قدسیہ اور حمیدہ کھوڑو کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

پیر 13 فروری 2017 16:55

ایوان بالا میں سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوش دامن، بانو قدسیہ اور حمیدہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) ایوان بالا میں سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوش دامن، بانو قدسیہ اور حمیدہ کھوڑو کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :