تحریک پاکستان کے رہنما سردار عبدالرب نشتر کی 59ویں برسی کل منائی جائیگی

پیر 13 فروری 2017 12:55

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء) تحریک پاکستان کے رہنما سردار عبدالرب نشتر کی 59ویں برسی کل منائی جائیگی اس سلسلے میں سیاسی وسماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائیگا جن میں مقررین سردار عبدالرب نشتر کی وطن عزیز کیلئے خدمات کوخراج عقیدت پیش کرینگے -