جمعیت طلبائے اسلام کے تحت تربیتی کنونشن کا انعقاد

اتوار 12 فروری 2017 23:20

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) لاڑکانہ میں جمیعت طلبائے اسلام تحصل لاڑکانہ کی جانب سے ریلوے گرائونڈ کے قریب تربیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خاص محبت علی کھوڑو، پروفیسر حماد اللہ بھٹو اور ڈگری کالج کے پرنسپل غلام سرور قریشی تھے۔ اس موقع پر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

(جاری ہے)

کنونشن کے اختتام پر بہتر کارکردگی دکھانے والوں کو شیلڈز اور انعامات بھی دیئے گئے۔ تقریب میں مولانا جمال مصطفیٰ تنیو، مولانا محمد الیاس چنہ، ثنااللہ جتوئی، ثنااللہ سیال، مولانا حمید اللہ سیال، مولانا عبدالرحیم میکو، عابد حسین کھوڑو، امداد اللہ جتوئی، مولانا نصیر احمد بھٹو، اسامہ دایو، ارسلان، غلام مرتضیٰ لاشاری اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :