چنیوٹ‘ ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

اتوار 12 فروری 2017 23:00

چنیوٹ۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء)ڈاکو گن پوائنٹ پر نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لالیاں کے علاقہ چک بہاد ر میں گزشتہ روز تین نامعلوم ڈاکو ؤں نے گن پوائنٹ پر سمیع احسن سے ہنڈا موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

تھانہ لالیاں پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔