جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والے قوم اور انسانیت کے دشمن ہونے کی بناء پر کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری
اتوار 12 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ صحت اور انتظامیہ کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ ان کاروائیوں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خصوصی سیل بھی قائم کئے جائیں تاکہ عوام اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کی نشاندہی کر سکیں۔
وزیراعلیٰ نے عوام الناس سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی حکومتی اقدامات کو کامیابی سے ہمکنارکرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اہلکاروں بالخصوص محکمہ صحت میں اس حوالے سے ضلعی سطحی تک تعینات شدہ عملہ جن پر حکومت کروڑوں روپے صرف کرتی ہے اور جن کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ اس قسم کے گھناؤنے کاروبار پر نظر رکھیں اور ان کے خلاف کاروائی ان کا بنیادی مینڈیٹ ہے کوسختی سے انتباہ کیا کہ وہ کسی طور بھی ایسے عناصر کی پشت پنائی نہ کریں اور نا ہی کسی قسم کے دباؤ میں آئیں بصورت دیگر ان کیخلاف بھی تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا ہے کہ جعلی ادویات کے خلاف کاروائی کے لیے قانون موجود ہے تاہم ضرورت پڑنے پر اس قانون کو مزید موثر اور سخت بنانے کے لیے قانون سازی بھی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کریں گے، شہباز شریف
-
دائیں بازو کے ایک جرمن سیاستدان سے امریکی ایف بی آئی کی پوچھ گچھ
-
عمرسرفرازچیمہ کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
-
امریکا کا آئی ایم ایف اورپاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم
-
مولانا فضل الرحمن کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت
-
توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی
-
اب سعودی نائب وزیر دفاع پاکستان میں
-
وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل فورم” ایکس“ کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی
-
اسلام آباد ایئر پورٹ آئوٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، خواجہ آصف
-
سندھ ہائی کورٹ کی سوشل میڈیا فورم” ایکس“ کی بندش سے متعلق ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا
-
ترقی یافتہ ممالک پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک کو اضافی مالی تعاون کی فراہمی کے اپنے وعدوں پرعمل درآمد کریں، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.