زیارت میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3افراد زخمی

اتوار 12 فروری 2017 22:52

کوئٹہ۔12فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) زیارت کے قریب گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ3افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زیارت کراس کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :