کوئٹہ میں دو گروپوںمیںتصادم‘ 2 افراد زخمی

اتوار 12 فروری 2017 22:52

کوئٹہ۔12فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) کوئٹہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں لین دین کے معاملے پر دو گروپوںمیں فائرنگ ہوگئیں جس کے نتیجے میں دو افراد غلام رضا اور سکندر علی زخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :