جمرود،شاہ کس میں چھاپہ کے دوران لاھور سے چوری شدہ گاڑی برآمد، ایک گرفتار

اتوار 12 فروری 2017 22:52

․ جمرود۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) پولیٹیکل تحصیل دار شکیل برکی کے مطابق خفیہ اطلاع پر جمرود کے علاقے شاہ کس میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران لاھور سے چوری شدی موٹر گاڑی برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا جسے بعدازاں مزید تفتیش کیلئے جمرود حوالات منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :