جمرود‘ سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ‘بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اتوار 12 فروری 2017 22:52

جمرود۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں ایف سی سوات سکاوٹس کے سرچ اپریشن میں تین مشکوک افراد کوگرفتار کرکے مختلف گھروں اور کھیتوں میں چھپایا گیا اسلحہ جس میں 17راکٹ لانچر کے گولے ،33ہینڈ گرنیڈ ،چار کاٹن بارود شامل ہے برامد کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

اپریشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں فورسز نے گھر گھر تلاشی بھی لی۔

متعلقہ عنوان :