بجلی بند رہے گی

اتوار 12 فروری 2017 22:52

فیصل آباد۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث13فروری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے فیصل آباد روڈاور دانا آباد فیڈر 132کے وی لنڈیانوالا گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے منیر شہید فیڈر132کے ستیانہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے علی آباد فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے نیو خانوآنہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے جھمرہ روڈ،جھنگ روڈاور لاہورروڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے عنایت علی شاہ اور جامعہ آباد فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک66کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے کوثر آباد اورطاہرپورہ اور الیاس پارک فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے الیاس پارک اور محمد پورہ،کمال آباد اور افغان آباد فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے و ی اوٹی پی گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے فاروق آباد ،امین ٹائون اور سعید کالونی فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے کمال اور رسول پور فیڈر صبح نو سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے الیاس پارک،لکڑ منڈی،صدر،داتا،اسلام پورہ،نیاب ٹو،دھاندرہ،چلڈرن ہسپتال،جناح ،سبزی منڈی،اٹامک انرجی،کمال آباد،شیخ کالونی اور ناظم آباد فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :