انٹر کالجیٹ بی زیڈیو باکسنگ چیمپئن شپ زکریا یونیورسٹی ملتان نے جیت لی

اتوار 12 فروری 2017 22:52

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) انٹر کا لجیٹ بی زیڈ یو باکسنگ چیمپئن شپ 2017؁ء کی ٹرا فی بہا ئو الدین زکریا یونیو رسٹی ملتا ن نے 90پوائنٹس سے جیت لی گور نمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج خانیوال 60پوائنٹس سے دوم رہی ، تفصیلات کے مطابق گور نمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کا لج خانیوال کے زیرِ اہتمام انٹر کالجیٹ بی زیڈ یو باکسنگ چیمپئن شپ 2017؁ء کے مقابلے کا لج سپورٹس گرائو نڈ میں کھیلے گئے ، مقابلو ں سے قبل مہمانِ خصو صی پرنسپل رانا خلیل احمد کا تعارف کھلا ڑیو ں سے کروا یا گیا ، ان کے ہمرا ہ ڈائر یکٹر سپور ٹس بی زیڈ یو ملتا ن تر س محی الدین بھی تھے فائنل رزلٹ 49کلو گرامز اوّل عو ن رضا ملتا ن دو م محمد طا ہر (خانیوال ) 52کلو گرامز اول محمد مبشر ( خانیوال ) دو م شاہد قریشی ( ملتا ن ) 56کلو گرامز اول نبیل قمر کیانی (ملتان) دو م محمد عرفا ن (خانیوال ) 60کلو گرامز اول فہد بخا ری ملتا ن دو م محمد ارسلا ن (خانیوال ) 64کلو گرامز اول شفا عت رسو ل ( ملتا ن ) دوم محمد اختر خانیوال 69کلو گرامز اول ذیشا ن وڑائچ ملتا ن دو م محمد عاقب (خانیوال ) 75کلو گرامز اول سبیہ الحسن (ملتا ن ) دو م محمد افضا ل (خانیوال) 81کلو گرامز اول مبشر حسین خانیوال دو م جہانزیب بلو چ (ملتا ن ) 91کلو گرامز اول محمد رمضا ن (ملتا ن ) دوم انیل شہزاد خانیوال پلس 91اول نوید خان نیا زی ملتا ن دو م عامر سہیل (خانیوال ) ریفری ججز کے فرائض محمد پرویز پراچہ محمد اشفا ق خان رانا محمد فیصل محمد اعجا ز وقاص نے سرا نجا م دیئے اس موقع پر پروفیسر غلام مرتضیٰ ما ہنی زردا د خان صدر ملتا ن ڈویژن باکسنگ طاہر نسیم ، ملک عطا الرحمن ایڈووکیٹ امتیا ز علی اسد احسن چو ہد ری بھی موجو د تھے مہمانِ خصو صی رانا خلیل احمد اور مہمانِ اعزاز ترس محی الدین ڈائر یکٹر سپورٹس بہائو الدین زکریا یو نیور سٹی ملتان تھے۔

متعلقہ عنوان :