سرکا ری و غیر سرکاری اداروں کی سیکیو رٹی معا ملات کی ازسر نو جائزہ لینے کی ہدا یا ت

اتوار 12 فروری 2017 22:52

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء)سرکا ری و غیر سرکاری اداروں کی سکیو رٹی معا ملات کی ازسر نو جائزہ لینے کی ہدایا ت جاری کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجا ب نے صوبے بھر کے ضلعی انتظا میہ کو اپنے اپنے اضلا ع میں سر کا ری و غیر سر کا ری تعلیمی ادارو ں کی سکیو ر ٹی معا ملا ت کا از سر نو جائزہ لیں اور کمی کو تا ہی کو فورًا پورا کیا جائے اورتعلیمی افسرا ن اس بارے مکمل جائزہ رپورٹ تیار کر کے اپنے اپنے اضلا ع کی انتظا میہ کو بھجوا ئیں۔