جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان کا ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 12 فروری 2017 22:51

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے سابق وزیر تعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ کی تاریخ اور تعلیم وادب کے حوالے سے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، ان کی وفات سے ملک ایک عظیم ماہر تعلیم اور تاریخ دان سے محروم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماند گان کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :