آئین وقانون کے مطابق نواز شر یف کی نااہلی نوشتہ دیوار ہے ‘ڈاکٹر بابر اعوان
�) لیگ کی ساری سیاست اور حکومت کر پشن کے سہارے چل رہی ہے اور ملک تباہ ہو رہا ہے ‘حکمران مکمل طور پر پھنس چکے ہیں‘گفتگو
اتوار 12 فروری 2017 21:20
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ کر پشن ہو رہی ہے اور نہ ہی کوئی موجودہ حکمرانوں سے زیادہ دنیا میں کوئی جھوٹ بول رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں اب تک جتنے ثبوت سامنے آچکے ہیں انکے مطابق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نوازشر یف کی وزیر اعظم کے عہدے سے نااہلی نوشتہ دیوارہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پانامہ لیک کے آنے سے لیکر اب تک مسلسل اپنا موقف اوروکلاء تبدیل کر رہے ہیں کیونکہ حکمرانوں کو سمجھ آچکی ہے وہ پانامہ لیک کیس ہار جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.