فیض آباد اسلام آباد اور قلعہ دیوان سنگھ ضلع اوکاڑہ میںدو نئے بحریہ دسترخوان کا افتتاح
فیض آباد میں دسترخوان کا افتتاح چیئرمین بحریہ ٹائون نے کیا بحریہ دسترخوان ،بحریہ ٹائون کی انسان دوستی اور مثبت سوچ کا مظہر ہے،دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ایک بہتر پاکستان کی تعمیرمیں کامیابی عطا فرمائی-‘ملک ریاض حسین
اتوار 12 فروری 2017 19:40
(جاری ہے)
اپنے خطاب کے دوران ملک ریاض حسین صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بحریہ ٹائون کو ایک بہتر پاکستان کی تعمیرکے عظیم مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
- ملک ریاض حسین صاحب نے بحریہ دسترخوان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔بحریہ دسترخوان، بحریہ ٹائون پاکستان کا ایک ویلفیئر پراجیکٹ ہے جس کے تحت پاکستان کے 12شہروں میں متعدد مقامات پردو وقت کے مفت کھانے کا انتظام کیا جاتا ہے۔ سال کے 365دن بحریہ دسترخوان سے مستفید ہونے والے لاکھوں افراد کے لیے بحریہ دسترخوان کسی نعمت سے کم نہیں۔ فیض آباد دسترخوان کے افتتاح کے موقع پر عام لوگوں نے بحریہ دسترخوان، بحریہ ٹائون پاکستان اور ملک ریاض حسین کے لیے دعائوں کے ساتھ نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔اسی طرح قلعہ دیوان سنگھ ضلع اوکاڑہ میںبھی نئے بحریہ دسترخوان کا افتتاح کے موقع پر ایک سادہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بحریہ دسترخوان کی کامیابی اور وطنِ عزیز کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کروائی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.