جرمن سفارتخانہ اور ایم ٹی ایف سی/ کوچز کے درمیان کھیلا گیا فٹبال فرینڈلی میچ ایک ایک گول سے برابر رہا
اتوار 12 فروری 2017 18:42
(جاری ہے)
اس کے بعد ایم ٹی ایف سی و کوچز نے جرمن سفارتخانہ کے پول پوسٹ پر حملے کئے مگر گول کرنے میں کامیاب نہ ہوئیں اور میچ ایک ایک گولز سے برابر ہو گیا۔
میچ کے مہمان خصوصی جرمن سفارتخان کے سفیر مس عنا لیپل تھی جھنوں نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اور ایم ٹی ایف اے کے بچوں سے تعارف کروایا گیا۔ مس عنا لیپل نے ایم ٹی ایف اے کے صدر رضوان علی کے کاوشوں کی بے حد تعریف کی۔ آخر میں میاں رضوان علی نے مہمان خصوصی مس عنا لیپل کو سوینیئر اور شیلڈ پیش کی۔ مہمان خصوصی مس عنا لیپل نے مہمانوںکی کتاب میںایم۔ ٹی ۔ یف ۔اے کے بارے میں خیالات تحریر کئے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.